حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے مدارس کی تعلیمی کونسل کے اجلاس میں اساتذہ ،طلباء اور تمام مسلمانوں کو ایک بار پھر عید الفطر کی تبریک پیش کرتے ہوئے انکی عبادات کی بارگاہ الٰہی میں قبولیت کی دعا کے ساتھ ،مدارس کے کرونائی بحران میں کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مدارس میں پہلی سطح کے دورس سو فیصد مختلف زاویوں سے تقریباً مارچ کے مہینے سے ہی ، اور بعض دورس اپریل سے آنلائن شروع ہو چکے تھے، اور مدارس کے خصوصی مراکز ، خاص طور پر قم شہر میں واقع خصوصی مراکز میں ، تقریباً 80فیصد تعلیمی سرگرمیاں آنلائن جاری تھیں ۔
سربراہ حوزہ علمیہ نے اساتذہ، مدارس کے منتظمین اور طلباء کا اس کرونائی بحران میں کلاسوں کا منعقد کرانے ،اور علمی پیشرفت کی نگرانی اور ہمراہی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے ان حالات پر مکمل قابو پانے تک ساتھ دینے کی بھر پور تاکید کی.
مدارس کی سپریم کونسل کے رکن نے درس خارج کے کورسز اور دیگر اعلی سطحی کلاسوں کی کارکردگی کو مطلوب اور قابل قدر سمجھا اور مزید کہا کہ : اعلی سطحی دورس اور درس خارج کے کچھ اساتذہ نے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو آنلائن جاری رکھیں ،اور بعض دیگر اساتذہ نے اپنی تحقیقات کے ذریعے ،اور طلباء سے مقالات لکھوانے کی شکل میں اپنی تدریس کا سلسلہ جاری رکھا ،اور وہ اساتذہ جنہوں نے ہیلتھ کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ اپنے دورس کا دوبارہ آغاز کرایا انکا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا.
آیت اللہ اعرافی نے نئے تعلیمی سال کے لئے مدرسوں میں داخلہ کی حیثیت کا جائزہ لیتے ہوئے ، نوجوانوں اور دیگر افراد کی دینی مدارس کے داخلے کے امتحان میں دلچسپی رکھنے کے واضح استقبال کا اعلان کیا اور کہا کہ : اگرچہ رجسٹریشن کی مدت کے اختتام کیلئے دو ہفتوں سے زیادہ کا ٹائم باقی ہے ، رجسٹروں کی تعداد پچھلے سال کی حد سے تجاوز کر گئی ہے ، اور پیش گوئی کی جاسکتی ہے کہ حوزہ علمیہ میں علوم اہل بیت علیہم السلام کی تحصیل کی خاطر یہ نوجوانوں اور دیگر خواہشمند افراد کی تعداد بڑھ جائے ، لہذا ابھی سے ایڈمیشن امتحانات اور ٹیسٹ انٹرویو کی کیفیت کی بہتری کیلئے ہمیں ہیلتھ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور دیگر ضروری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے.
آخر میں ، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے بتایا کہ پچھلے کچھ سالوں کے دوران ، دینی مدارس میں داخلے کے لئے، معیار کا انتخاب ، ہنر مند افراد کی تشخیص ، اور امیدواروں کی شناخت ، قابلیت اور دلچسپی رکھنے والے افراد کو ایڈمیشن دینا حوزہ علمیہ کی نمایاں پالیسیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں.
![نوجوانوں کا حوزہ علمیہ میں داخلہ لینے کا رجحان بڑھ گیا ہے،سربراہ حوزہ علمیہ ایران نوجوانوں کا حوزہ علمیہ میں داخلہ لینے کا رجحان بڑھ گیا ہے،سربراہ حوزہ علمیہ ایران](https://media.hawzahnews.com/d/2020/05/20/4/965737.jpg)
حوزہ / آیت اللہ اعرافی کا مدارس کی تعلیمی کونسل کے اجلاس میں نوجوانوں کے دینی مدارس میں داخلے کا امتحان دینے کی رغبت اور جذبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جوانوں کا دینی مدارس میں داخلہ لینے کا رجحان گذشتہ سالوں سے کئی گنا بڑھ گیا ہے لہذا بہترین انداز میں امتحانات لینے کیلئے ہیلتھ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے ۔
-
دینی مدارس کو دوبارہ کھولنے میں حفاظتی تدابیر کی رعایت کی گئی ہے/ طلباء کی کلاسوں میں حاضری اختیاری ہے، ترجمان
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے درس خارج اور دیگر اعلی سطحی دروس کے سربراہ نے بتایا ہے کہ تمام دینی مدارس اور مراکز کو دوبارہ کھولنے میں ہیلتھ پروٹوکول کی باقاعدہ…
-
صوبہ ہرمزگان میں حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست:
حوزہ علمیہ میں بصیرت پر مبنی ثقافت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے
حوزہ / صوبہ ہرمزگان میں حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست نے کہا: حوزہ علمیہ کا بنیادی کام اسلامی نظام کی حفاظت، اس میں استحکام لانا اور اس کا دفاع کرنا ہے۔
-
-
رسومات ِبد کی فلک بوس لہریں/معاشرہ بربادی کے دہلیز پر
حوزہ/دولت کے پجاریوں نے اپنی بدکرداری سے جس طرح ماحول کو آلودہ کیا ہے نچلے طبقے کے امنگوں اور امیدوں کا سرعام قتل کیا ہے قوم کی لاکھوں بیٹیوں کوضائع کردیا…
-
حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن:
حوزہ کو سیاست سے الگ سمجھنا انحرافی سوچ اور گھناؤنی سازش کا نتیجہ ہے
حوزہ/ آیت اللہ خاتمی نے طلباء کی سیاسی بصیرت کو بڑھانے اور ان کی دانشِ سیاسی کی بنیادوں کو مضبوط کرنے کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: احکام، انسانی زندگی…
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی جانب سے حشد الشعبی، عراق کے آفس پر حملہ کی شدید مذمت
حوزہ/جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اپنے ایک بیانیہ میں حشد الشعبی عراق کے آفس پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
حوزات علمیه ایران نے ہندوستان میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف او آئی سی سے مداخلت کا مطالبہ کیا
حوزہ/ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں مسلمانوں پر ہوئے حملے کے خلاف ایران کی اعلی قیادت کے بعد مذہبی ادارے حوزات علمیہ ایران کے اساتذہ نے بھی ان حملوں کی…
-
رہبر انقلاب کی امیدیں حوزہ علمیہ سے وابستہ ہیں/دینی مدارس کو معاشرے کی ضروریات پوری کرنے کے لئے کوشاں رہنا چاہیے،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امیدیں حوزہ علمیہ سے وابستہ ہیں ،کیونکہ ان سالوں میں حوزہ نے کچھ ایسی سرگرمیاں انجام دیں ہیں…
-
تصاویر/ حوزہ علمیہ اردبیل کے مدیران و اساتذہ کی مشترکہ نشست
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مواصلات اور بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃالاسلام والمسلمین کوہساری کی موجودگی میں حوزہ علمیہ اردبیل کے مدیران و اساتذہ کی ایک نشست…
-
اسرائیل سے تعلقات کے فائدے!
حوزہ/ جناب خورشید قصوری صاحب نے تو حد ہی کر ڈالی اور کہا کہ اسرائیل کے ساتھ پاکستان کے تعلقات سے پاکستان کو سائنٹفک ترقی ملے گی اور پاکستان کی زراعت کو…
-
دو ہزار سے زائد خواتین نے قم حرم معصومہ کے قرآن و حدیث سنٹر میں حفظ کی کلاسوں میں شرکت کی
حوزہ / حرم کریمہ اہل بیت (ص) حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے قرآن و حدیث سنٹر کے خواہران یونٹ کی سربراہ نے گذشتہ سال قرآن اور نہج البلاغہ حفظ کورسز میں…
-
حوزۃ المھدی العلمیۃ (ع) حیدرآباد میں آنلائن داخلہ جاری
حوزہ/حالات کے مد نظر فی الحال کلاسز اور ایڈمیشن کا سلسلہ آنلائن جاری ہے۔
-
ایام کرونا میں حوزہ علمیہ اور علماء نے بے لوث خدمات انجام دے کر عظیم ثمرات حاصل کئے،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / ایران میں دینی مدارس کے سرپرست اعلی نے کہا کہ حوزہ علمیہ نے کرونا کے چیلنج کو فرصت میں تبدیل کیا۔
-
آیت اللہ اعرافی:
حوزوی انجمنیں باہمی علمی تعاون سے طلباء کی تعلیم و تربیت کے سلسلہ میں کام کریں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: صوبوں کی خصوصی کونسلز اور علمی انجمنوں کو علمی لحاظ سے حوزہ کی پہچان اور حوزہ کے لئے باعثِ زینت ہونا چاہیے اور ان کونسلوں…
-
حوزہ علمیہ قم نے آج سے درس خارج اور دیگر کلاسوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا
حوزہ/ درس خارج اور دینی مدارس کی دیگر کلاسوں کا آج تمام میڈیکل ہدایات اور صحت کے طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے آغاز ہوا ہے ۔
-
حوزہ علمیہ کے سربراہ کی آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی سے ملاقات
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی کے گھر ان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ…
-
ممتاز حوزوی محقق اور مصنف سے حوزہ نیوز ایجنسی کا اہم انٹرویو:
قم المقدسہ میں حضرت معصومہ (س) کے بارے میں ائمہ (ع) کی بشارت
حوزہ/ ممتاز حوزوی محقق اور مصنف نے کہا: تقریباً ایک لاکھ محدّث حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے گرد جمع ہوئے اور کسبِ فیض کیا اور بعد ازاں مرحوم…
-
جامعہ المنتظر لاہور کے پرنسپل کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات/کرونا وائرس کا المصطفی کے چینی طلباء سے کوئی تعلق نہیں
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے آفس میں جامعہ المنتظر پاکستان کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین سید حافظ ریاض نقوی اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کی…
-
ویٹیکن پاپ کونسل کی جانب سے آیت اللہ اعرافی کے خط پر اظہار تشکر
حوزہ / ویٹیکن پاپ کونسل نے 20 مئی 2020ء کو یوم دعا کی مناسبت سے حوزہ علمیہ کے مدیر آیت اللہ اعرافی کے خط پر قدردانی کا اظہار کیا ہے۔
-
آیت الله شب زنده دار:
رہبر انقلاب اسلامی کی حوزہ علمیہ سے توقع ہے کہ وہ طلباء کی انقلابی تربیت کرتے رہیں گے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے ممبر نے کہا کہ آج کے حوزہ علمیہ کے تعلیمی نظام کو، مکتب امام صادق علیہ السلام کے مطابق، مختلف شعبوں میں اور انقلاب…
-
15 خرداد، امام خمینی(رح) کے تاریخی قیام کا دن/ ایران بھر میں آج یوم اللہ منایا جارہا ہے
حوزہ/قم المقدسہ میں یوم اللہ پندرہ خرداد کی مناسبت سے آج عظیم الشان پروگرام مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہورہا ہے۔
آپ کا تبصرہ